Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

عالمی فورم میں شاہ سلمان کی نیابت گورنر مکہ مکرمہ نے کی

شرم الشیخ.... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے عالمی نوجوانوں کے فورم میں شرکت کی۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے اسکا افتتاح کیا تھا۔ فلسطینی صدر محمود عباس ، ماریطانیہ کے صدر محمد ولد عبدالعزیز، لبنانی اسپیکر نبیہ بری اور دنیا بھر کے اعلی عہدیدار شریک ہوئے۔فورم کے اجلاس میں 3 ہزار سے زیادہ افراد مدعو تھے۔

شیئر: