Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

مکہ کا علمی تعارف

مکہ مکرمہ .... محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ نے مکہ مکرمہ کے تعارف سے متعلق خصوصی علمی پروگرام کا اہتمام کیا مختلف موضوعات پر ماہرین نے اظہار خیال کیا۔ تصاویر اور خاکوں کی مدد سے مکہ مکرمہ میں موجود تاریخی مقامات سے روشناس کرایا گیا۔

شیئر: