Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

عدن پولیس کے 18افراد ہلاک، 35زخمی

عدن.... سعودی وزارت داخلہ کے عہدیدار نے واضح کیا ہے کہ عدن پولیس کے ہیڈکوارٹر پر دہشتگرد حملے سے 18افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔ دہشتگرد پولیس کے ماتحت جرائم کا سراغ لگانے والے ادارے میں گھس گئے تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے اسے دہشتگردوں سے آزادکرالیا اور انہیں ٹھکانے لگادیا۔

شیئر: