Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

امبیڈکر نگر میں نوجوان قتل،4 گرفتار

امبیڈکر نگر.... اترپردیش میں امبیڈکر نگر کے علاقے میں رنجش کے سبب کچھ لوگوں نے پیر کو ایک نوجوان کو گولی مارکر قتل کردیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہاں ایک نوجوان اتل پاٹھک جس کی عمر تقریباً24 ہے، کو گاو¿ں کے کچھ لوگوں نے گولی مار دی جس سے اس کی موت ہوگئی۔ قتل کا سبب پرانی رنجش ہے۔

شیئر: