Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026
بدھ ، 12 اگست ، 2026 | Wednesday , August   12, 2026

28 ریال کی دوا 375 ریا ل میں

ریاض.... سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ایف ڈی اے نے جس دوا کی قیمت 28 ریال مقرر کررکھی ہے وہ فارمیسیوں میں 375 ریال میں فروخت کی جارہی ہے۔ مقامی شہریوں نے سرکاری اور فرضی قیمتوں پر مشتمل ایک وڈیو کلپ بھی سوشل میڈیا پر جاری کردیا ہے۔ 
 

شیئر: