Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025

عسیر میں ہیلی کاپٹر بمعہ اعلیٰ عہدیدا ر لاپتہ

ریاض ....عسیر ریجن میں ایک ہیلی کاپٹر اعلی عہدیداروں سمیت لاپتہ ہوگیا۔ مقامی حکام نے تلاش شروع کردی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر پر عسیر گورنریٹ اور متعلقہ سرکاری اداروں کے عہدیدار سوار تھے۔

شیئر: