Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

میزائل حملے کی وڈیو

 ریاض ..... سوشل میڈیا صارفین نے ریاض پرداغے جانے والے میزائل کی وڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ وہی میزائل ہے جسے ریاض کی فضاﺅں میں ناکارہ بنایا گیا۔وڈیو میں سعودی فضائیہ کو حوثی میزائل ناکارہ بنانے کیلئے پیٹریاٹ داغتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک اور وڈیو جاری ہوئی ہے جس میں کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے نمبر 33کی طرف متعدد ایمبولینسیں اور آگ بجھانے والی گاڑیاں تیزی سے جاتی ہوئی دکھائی گئی ہیں۔

 

 

وڈیو دیکھنے کے لئے کلک کریں

https://youtu.be/AWSz7c77Kgs

شیئر: