Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

جازان، عسیر اور باحہ میں بارش کی توقع

ریاض.....محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ جازان، عسیر، باحہ اور مکہ مکرمہ کے بعض علاقوں میں بارش ہوگی۔ قصیم، حائل، ریاض اور مدینہ منورہ میں موسم گرد آلود رہے گا۔ بحیرہ احمر پر تیز ہوا چلے گی جس کے باعث ساحلی علاقوں کا موسم سردی مائل ہوگا۔ 
 

شیئر: