Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

سعودی فضائیہ میں "اسکورپین " شامل

ریاض.... دفاعی طیاروں کی خبریں دینے والی "فلائٹ گلوبل"ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ سعودی فضائیہ میں جدید ترین طیارہ "اسکورپین" شامل ہو گیا ہے۔ ویب سائٹ پر بتایا گیا ہے کہ نومبر کے مہینے میں اس طیارے نے تجرباتی پرواز کی تھی۔ طیارہ ساز کمپنی کے چیئرمین نے جولائی کے مہینے میں بیان دیا تھا کہ سعودی عرب اس کے لڑاکا طیاروں کے سوداگروں میں سے ایک ہے۔ 

شیئر: