Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
ہفتہ ، 05 جولائی ، 2025 | Saturday , July   05, 2025
تازہ ترین

زنگ اور چائے کے داغ کیسے صاف کریں

اگر کسی چیز پر زنگ لگ جائے تو روئی کو سرکے میں بھگو کر چیزوں پر ملیں، زنگ اتر جائے گا۔
کپڑے پر اگر زنگ کا داغ لگ جائے تو نمک اور لیموں کا عرق ملا کر کپڑے پر لگائیں اور کچھ دیر بعد صابن سے دھو لیں۔
اگر کپڑے پر چائے گر جائے تو اس پر نمک گیلا کرکے لگا لیں اور 10 منٹ بعد واشنگ پاو?ڈر سے دھو لیں۔
ریشمی لباس کی چمک کو بحال کرنے کے لئے اگر ان کواس پانی سے دھویا جائے جس میں ا?لو ابالے گئے ہوں تو ریشمی کپڑے کی چمک دوبالا ہوجائے گی۔
فرش دھونے سے پہلے فرش دھونے والے پانی میں اگر نمک ملا لیا جائے تو کیڑوں اور مکھیوں سے نجات  حاصل کی جا سکتی ہے۔
اگر جوتا کاٹتا ہو تو اس جگہ ا?لو کا قتلہ رکھ دیں ،جوتا کھل جائے گا۔
 

شیئر: