Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025
اتوار ، 06 جولائی ، 2025 | Sunday , July   06, 2025
تازہ ترین

پان کے داغ دور کرنے کے طریقے‎

 پان کے دھبے دور کرنے کے لئے پسی ہوئی پھٹکری لے کر داغ پر ملیں، بعد میں نیم گرم پانی اور صابن سے دھولیں۔
 پان کے دھبے دور کرنے کے لئے ان پر کچا امرود رگڑیں۔
 پان کے داغ پر پیاز رگڑ کر تھوڑی دیر چھوڑدیں، پھر صابن سے دھولیں۔
 پان کے داغ پر تھوڑا سا دودھ رگڑیں پھر صابن سے دھولیں۔
 پان کی پیک اگر سفید کپڑے پر پڑے تو داغ پر چونا رکھ لیں، دوسرے دن رگڑ کر دھولیں، اگر نشان باقی رہے تو یہی عمل دوبارہ کریں۔
 پان کا دھبہ دور کرنے کے لئے داغ والے حصے کو گندھک کا دھواں دیں، داغ دور ہوجائے گا۔
 

شیئر: