Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ویوو ایکس 20، نئے کلر آپشن کے ساتھ متعارف

ویوو کمپنی کے موبائل ایکس 20 کو نیلے رنگ میں متعارف کروا دیا گیا ہے۔فون میں 6.1 انچ امولڈ ڈسپلے ، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج ، 5 میگا پکسل کے دو بیک کیمرے ، کالکوم اسنیپ ڈریگون پراسیسر  دیا گیا ہے۔ 
فون کی بیٹری 3245 ملی ایپمئر آورز کی ہے۔ اسمارٹ فون مائیکرو یو ایس بی ، بلیوتوتھ ، وائی فائے اور 4 جی سپورٹ بھی رکھتا ہے۔فنگر پرنٹ سیکیورٹی کو بھی فون کا حصہ بنایا گیا ہے۔ فون کی فروخت 11 نومبر سے شروع ہو گی اور اسکی قیمت 455 ڈالر ہو گی۔ 
 

شیئر: