Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

داخلی پروازوں کے نرخ کم کرنے کا مطالبہ

ریاض... مجلس شوریٰ نے ملازمین کو ٹکٹوں کے بجائے رقم جاری کرنے کی تجویز کا جائزہ لینے والی کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق بعض ملازمین نے مطالبہ کیا تھا کہ اگر انہیں ٹکٹ کے بجائے رقم دیدی جائے تو زیادہ بہتر ہوگا۔ مجلس شوریٰ نے میڈیا ٹریننگ سینٹر قائم کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے جبکہ محکمہ شہری ہوابازی سے کہا گیا ہے کہ وہ داخلی ٹکٹوں کے نرخوں میں کمی کرے۔ دیگر ملکوں کے مقابلے میں سعودی عرب کی داخلی پروازوں کے ٹکٹ خاصے مہنگے ہیں۔

شیئر: