Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
منگل ، 08 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   08, 2025
تازہ ترین

سائبر سیکیورٹی ادارہ ملک کی سلامتی کے لئے اہم کردار ادا کرے گا، العیبان

ریاض:سائبر سیکیورٹی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر مساعد بن محمد العیبان نے کہا ہے کہ ادارے کے بورڈ میں ریاستی سلامتی ادارے کے سربراہ، محکمہ خفیہ کے سربراہ، نائب وزیر داخلہ اور وزیر دفاع کے معاون رکن ہوں گے۔ انہوں نے ادارے کی سربراہی کے لئے منتخب کرنے پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائبر سیکیورٹی ادارہ ملک کی سلامتی کے لئے اہم کردار ادا کرے گا۔ 
 

شیئر: