Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

محمد بن سلمان سے لبنانی وزیراعظم کی ملاقات

ریاض....سعودی ولی عہد ، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے لبنانی وزیراعظم سعد الحریری نے ریاض میں ملاقات کی۔ انہوں نے سعودی عرب اور لبنان کے تعلقات نیز علاقائی حالات حاضرہ کا جائزہ لیا۔
 

شیئر: