Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ریاض میں بزنس سینٹر کا افتتاح

ریاض ...وزیر تجارت و سرمایہ کاری ڈاکٹر ماجد القصبی نے ریاض میں بزنس سینٹر کا افتتاح کردیا۔ خواتین کے لئے نشستیں مخصوص کردی گئیں۔ بزنس سینٹر وزارت تجارت و سرمایہ کاری کی جانب سے تاجروں، صنعتکاروں کو پیش کی جانے والی جملہ سہولتیں مہیا کریگا۔ سینٹر سجل تجاری، تجارتی مارکے، قیمتی پتھروں کے اجازت نامے وغیرہ تمام سہولتیں فراہم کریگا۔ سینٹر میں تاجر خواتین کیلئے ایک گوشہ مخصوص کردیا گیا۔
 

شیئر: