Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

حفر الباطن میں آج اسکول بند رہیں گے

حفر الباطن: حفر الباطن محکمہ تعلیم نے تمام اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا کہ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق آج منگل کو موسم غیر یقینی رہے گا۔طلبہ اور اساتذہ کی سلامتی کے لئے آج تمام اسکول بند رہیں گے۔
 

شیئر: