Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بغدہ بردار لڑکی نے ہراس پھیلا دیا

بریدہ .... قصیم ریجن کے دارالحکومت بریدہ میں سڑک پر بغدہ لیکر گھومنے والی لڑکی نے خوف وہراس پھیلا دیا۔ مقامی نوجوانوں نے وڈیو کلپ تیار کرکے سوشل میڈیا پر ڈالدی۔ جس میں دکھایا گیا ہے کہ سیکیورٹی اہلکار لڑکی کو بغدہ حوالے کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ وڈیو کلپ میں یہ نہیں بتایا گیا کہ واقعہ کب اور کیوں پیش آیا۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں