Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

واٹر ٹینکرنے آفت مچادی

جدہ .... جدہ شہر کے النسیم محلے میں واٹر ٹینکر سے اسکا ٹینک الگ ہوجانے پر خوفناک حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔ واٹر ٹینک ایک شہری کی کار سے ٹکرایا تاہم معمولی طور پر ہی گاڑی متاثر ہوئی او راس میں موجود شہری یقینی موت سے بال بال بچ گیا۔ 
 

شیئر: