Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

قطر اور ایران پر دہشتگردوں کی فنڈنگ کا الزام

پیرس .... پیرس کانفرنس کے شرکاءنے الزام لگایا ہے کہ قطر اور ایران عرب ممالک میں دہشتگرد گروہوں کو فنڈ فراہم کررہے ہیں۔ 2روزہ کانفرنس کے شرکاءنے پیرس اعلامیہ جاری کیا۔ جس میں واضح کیا گیا کہ قطر اور ایران دہشتگرد تنظیموں کو فدیہ دیتے رہے ہیں۔ اسے جرم قرار دیاجائے۔ کانفرنس میں دانشور اور سیاستدان کثیر تعداد میں شریک ہوئے۔
 

شیئر: