Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

”سیکرٹ سپر اسٹار“ چین میں

 
بالی وڈ اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ ان کی نئی بالی وڈ فلم' سیکرٹ سپر اسٹار' بہت جلد چین کے سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔عامر خان کی پچھلی فلم ' دنگل' کو چین کے سینما گھروں میں زبردست پذیرائی ملنے کے بعد اب' سیکرٹ سپراسٹار' کو چین میں پیش کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے یوں تو ہندوستان میں لاکھوں مداح ہیں ہی بیرون ممالک بھی ان کے فینزموجود ہیں۔ چین میں بھی لاکھوں مداح عامر کی فلمیں دیکھنے کیلئے بے چین رہتے ہیں۔
 

شیئر: