Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
تازہ ترین

میڈیکل عدالتوں کے قیام کا مطالبہ

ریاض ...... سعودی قلمکار عوض العمری نے مطالبہ کیا ہے کہ تجارتی عدالتوں کی طرز پر خصوصی میڈیکل عدالتیں بھی قائم کی جائیں تاکہ مریضوں کے اعزہ پیشہ طب اختیار کرنےوالے نوکر شاہی کی بھول بھلیوں میں پڑے بغیر براہ راست اپنے حقوق حاصل کرسکیں۔ العمری نے الوطن اخبار کے اپنے کالم میں تحریر کیا کہ اس قسم کی عدالتوں کے بڑے خوشگوار نتائج برآمد ہونگے۔ متاثرین کو معاوضہ جلد ہی مل سکے گا۔ دیت کے طلب گاروں کو دیت کے حصول میں آسانی ہوگی۔ 

شیئر:

متعلقہ خبریں