Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بریمان سے ایتھوپین درانداز گرفتار

جدہ.... ایک سعودی شہری نے اقامہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ایتھوپیا کے دراندازوں کو بریمان کی وادی سے گرفتار کرادیا۔ ایتھوپین نے مذکورہ مقام کو شراب کشید کرنے والے اڈے میں تبدیل کردیا تھا۔ وہاں شراب کے سودے بھی ہورہے تھے۔ مقامی شہری کا تعلق جدہ سے نہیں تھا۔ سیر سپاٹے کیلئے یہاں آیا تھا۔ اس نے ایتھوپیا کے شہریوں کے اڈے کی تصاویر لیکر پولیس کو پیش کردی تھیں۔

شیئر: