Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

بالوں سے جوﺅں کامکمل خاتم

ایک لیموں لے کر اس کو درمیان سے کاٹ لیں اور پھر اسے بالوں میں اس طرح رگڑیں کہ اس کا رس بالوں کی جڑوں تک پہنچ جائے۔اسے دو گھنٹے لگا رہنے دیں ،پھرنیم کے پتوں کوپانی میں ا±بال لیں اوراس پانی سے سردھو لیں۔ 
احتیاط کریں یہ پانی آنکھو ں میں نہ جائے۔ جوﺅں کا مکمل خاتمہ ہو جائے گا اور بالوں میں چمک آجائے گی۔
 

شیئر: