Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

عاطف اسلم کی آواز میں نیا فلمی گیت

 
بالی وڈ اداکار عرفان خان کی نئی فلم ' قریب قریب سنگل' کا نیا گیت پیش کردیاگیا۔ 'جانے دے' کے عنوان سے فلم کا یہ گیت معروف گلوکار عاطف اسلم نے گایاہے جسے راج شیکھر نے تحریر کیا۔گیت کی وڈیو منظرعام پر آگئی ہے اس گیت کو عرفان خان اور پاروتھی پر فلمایاگیاہے۔ فلمساز تنجوا چندرا کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ نئی بالی وڈ فلم ' قریب قریب سنگل' 10 نومبر کو ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: