Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

یمن میں اماراتی اہلکار شہید

ابوظبی:متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یمن میں جاری آپریشن کے دوران اماراتی فوج کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ شہید اہلکار کا نام مطر علی الکعبی بتایا گیا ہے۔ اماراتی مسلح افواج نے شہید ہونے والے اہلکار کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
 

شیئر: