Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

سنی اور ارباز کی ”تیرا انتظار“کا ٹیزر

حال ہی میں بالی وڈ کی نئی فلمی جوڑی ارباز خان اور سنی لیون کی نئی فلم ' تیرا انتظار' کا پہلا ٹیزر منظرعام پر آگیا۔ اپنی فلم کی پہلی جھلک اداکارہ سنی لیون نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے پیش کی ہے۔ فلم کے ٹریلر میں سنی اور ارباز کے مابین رشتے کی کہانی اور پھر ارباز کاا چانک گم ہوجانا دکھایاگیاہے۔ فلم کے گیتوں کی جھلکیاں بھی ٹریلر کا حصہ ہیں جبکہ سنی لیون ایک باربی ڈول کی طرح رقص کرتی بھی دکھائی دے رہی ہیں۔ فلم کی کہانی محبت اور سسپنس پر مبنی ہے۔ مذکورہ فلم 24 نومبر کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: