Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

' فرنگی' کا ٹریلر جاری

 
بالی وڈ کی نئی فلم ' فرنگی' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ اداکار کپل شرما نئی فلم میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم فرنگی کی کہانی برصغیر دور سے قبل ہندوستان پر انگریزوں کے قبضے سے منسلک واقعات کی کہانی ہے جس میں کپل شرما' مونگا' نامی ایک محب وطن کا کردار نبھاتے نظرآرہے ہیں۔ 3 منٹ دورانئے پر مشتمل اس فلمی ٹریلر میں کپل ایک چھوٹی بچی کو ایک فرنگی کی کہانی سناتے دکھائی دے رہے ہیں جو دراصل ان کی اپنی کہانی ہوتی ہے۔راجیو ڈھینگراکی ہدایتکاری میں بننے والی نئی فلم میں کپل شرما کےساتھ اشیتا دتہ اور مونیکا گل اہم کرداروں میں نظرآئیں گی۔'فرنگی' فلم 24 نومبر کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: