Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

لفٹ روم میں گرنے والا ایشیائی بچ گیا

ابہا....خمیس مشیط کی زیر تعمیر عمارت کی لفٹ کے کمرے میں گرنے والے ایشیائی مزدور کو نکال لیا گیا۔ اسے معمولی سے زخم آئے ہیں۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر امدادی کارروائی کرکے مزدور کو نکال لیا۔
 

شیئر: