Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایتھوپین کو سہارا دینے والا پاکستانی گرفتار

ریاض...ٹرالر سے6افریقیوں کو اسمگل کرنے والے پاکستانی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتاری کے منظر کی وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر جاری کردی گئی جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک پاکستانی ڈرائیور غیر قانونی طریقے سے مقیم ایتھوپیا کے 6شہریوں کو ٹائروں سے بھرے ٹرالر کے درمیان میں چھپا کر لیجارہا ہے۔ پولیس نے رنگے ہاتھوں اسے ایتھوپین سمیت گرفتار کرلیا۔

شیئر: