Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ماہرہ خان کا نیا فوٹو شوٹ

پاکستان وہندوستان میں یکساں مقبول اداکارہ ماہرہ خان کا ایک نیا فوٹو شوٹ منظرعام پر آیاہے۔ ماہرہ خان نے یہ نیا فوٹوشوٹ پاکستانی میگزین کے سرورق کے لئے کروایا ہے ۔ تصویر میں ماہرہ سنہری لمبی میکسی اسٹائل کی فراک پہنے ایک منفرد انداز میں دکھائی دے رہی ہیں۔اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں اپنی نئی لالی وڈ فلم ' ورنہ' کی تشہیر میں مصروف ہیں جو اگلے ماہ سینما اسکرین کی زینت بننے جارہی ہے۔
 

شیئر: