Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

جازان پر گداگروں کی یورش

 
 
جازان .... جازان میں کئی ماہ کے بعد ایک بار پھر گداگروں کا طوفان کھڑا ہوگیا۔ کئی ماہ سے سگنلز، بازاروں،مساجد کے اطراف، دکانوں کے سامنے اور پبلک مقامات پر معذور اور گداگر نظر نہیں آرہے تھے۔ اچانک کثرت سے نظر آنے لگے ہیں۔ مقامی شہریوں نے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ گداگری کے اس طوفان کو قابوکرنے کی کوشش کریں۔
 

شیئر: