Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

اراضی کے تنازع پر قتل

نئی دہلی.... بہار میں ضلع سیوان کے رام پالی گاﺅں میں اراضی تنازعہ میں ایک شخص کو گولی مار ہلاک کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق رام پالی گاﺅں کے رہائشی45سالہ سکھدیو بھگت کا اپنے چچازاد بھائی وجے یادو سے زمین کے ایک حصے پر تنازعہ تھا ۔ ذرائع نے بتایا کہ سکھدیو کے گھروالوں کے بیان پر2 افراد کو گرفتار کیا گیا ، پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

شیئر: