Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

موج مستی کرنے والے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار

الجموم....الجموم پولیس نے اپنے یہاں ایک استراحہ پر چھاپہ مار کر موج مستی پروگرام بند کرادیا۔ لڑکے او رلڑکیاں تقریب میں موج مستی کررہی تھیں۔ انکے قبضے سے نشہ آور اشیاءبرآمد ہوئیں۔کارروائی مخبر کی رپورٹ پرکی گئی جس نے اطلاع دی تھی کہ استراحہ میں کوئی مشکوک پروگرام چل رہا ہے۔ پولیس نے تقریب میں شامل لڑکوں اور لڑکیوں کو گرفتار کرکے متعلقہ ادارے کے حوالے کردیا۔
 

شیئر: