Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

مودی گجرات پہنچ گئے

بھاو نگر.... وزیراعظم نریندر مودی اتوار کو بھاو نگر پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر انکا استقبال وزیراعلی وجروپانی ،نائب وزیراعلی نتن پٹیل،بی جے پی کے ریاستی صدر جیتو واگھانی اور جنرل سکریٹری جے این سنگھ نے ان کا خیر مقدم کیا۔مودی یہاں فیری سروس کے افتتاح سمیت کئی پروگراموں میں شرکت کرینگے۔

شیئر: