Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

زہریلی کھیر کھانے سے 2بچوں کی موت

 مدھیہ پردیش .... زہریلی کھیر کھانے سے 2بچوں کی موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق مدھیہ پردیش کے شیوپوری ضلع میں زہریلی کھیر کھانے سے ایک خاندان کے 2 بچوں کی موت ہوگئی جبکہ6 افراد ضلع اسپتال میں داخل کردیئے گئے۔ تھانہ انچارج رمیندر سنگھ چوہان نے بتایا کہ زہریلی کھیر کھانے سے خاندان کے 6افراد بیمار جبکہ 2بچے 4سالہ روشن اور ڈھائی سالہ بچی سندر کی موقع پر موت ہوگئی۔

شیئر: