Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

قطری حکا م سے نظرثانی کا مطالبہ

دبئی ...اماراتی وزیر خارجہ انور قرقاش نے واضح کیا ہے کہ قطری حکام بحران کو ختم کرنے کیلئے اپنے ریکارڈ پر نظرثانی کریں۔ قطری حکا م کو پتہ ہے کہ انہیں کیا کرنا ہے۔ قرقاش نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر تحریر کیاکہ خلیجی سربراہ کانفرنس کے انعقاد کا وقت جوں جوں قریب آرہا ہے ویسے ویسے عقل ، حکمت اور منطق کا تقاضا ہے کہ دوحہ حکام بحران ختم کرنے کیلئے اپنے ریکارڈ پر نظرثانی کریں۔ 

شیئر: