Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

شمس آباد میں کار حادثہ

آگرہ..... شمس آباد علاقہ میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر درخت سے جاٹکرائی جس سے کار میں سوار 2 افراد کی موت واقع ہوگئی ہوگئی جبکہ2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ علاقے میں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہوکر درخت سے جا ٹکرائی تھی۔پولیس نے بتایا کہ مرنے والے تاج گنج کے دگنیر علاقہ کے رہنے والے تھے۔

شیئر: