Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

ہاتھ سے بنی اشیاءپر جی ایس ٹی نہ لگائیں، وزیر اعلیٰ کرناٹک

حیدرآباد.... چیف منسٹر کرناٹک سدا رامیا نے مرکز پر زور دیا ہے کہ وہ ہاتھ سے بنی اشیاءکو جی ایس ٹی سے مستثنیٰ کرے۔ مرکزی وزیر فنانس ارون جیٹلی کو روانہ کردہ مکتوب میں سدا رامیا نے کہا کہ وہ انتہائی نازک مسئلہ اٹھانے کیلئے یہ تحریر روانہ کررہے ہیںکہ جیس ایس ٹی کونسل اس بات کا نوٹس لے اور ترجیحی بنیادوں پر اسکی یکسوئی کرے۔

شیئر: