Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

ماحولیاتی آلودگی میں ہندسرفہرست

نئی دہلی .... برطانوی ادارے لینسٹ میڈیکل جنرل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آبی، فضائی اور ماحولیاتی آلودگی سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دنیا بھر ہونے والی جنگوں، غذائی قلت اور گندے پانی سے سالانہ ہونے والی اموات سے زیادہ ہیں۔ 2015ءمیں دنیا بھر میں 90 لاکھ افراد ماحولیاتی آلودگی سے ہلاک ہوئے۔ آلودگی سے ہلاک ہونے والوں کی فہرست میں ہند کا پہلا نمبر ہے جہاں 2015 ءمیں 25 لاکھ افراد آلودہ ماحول کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے ۔

شیئر: