Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
منگل ، 12 اگست ، 2025 | Tuesday , August   12, 2025
تازہ ترین

کینیڈا کو مملکت سے سبق لینے کا مشورہ

قاہرہ ....کینیڈا کی ایک مسلم خاتون نے کینیڈا کے کیوبک صوبے کے حکام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جمہوریت سعودی عرب سے سیکھے ۔انہوں نے یہ مشورہ قانون نمبر62کے اجراءپر دیا جس میں پبلک مقامات اور ٹرانسپورٹ میں نقاب لینے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ کینیڈا کے مذکورہ صوبے کا قانون 19اکتوبر سے نافذ العمل ہوگیا۔

شیئر: