Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

فحاشی پھیلانے والا گرفتار

تبوک....تبوک پولیس نے اسنیپ چیٹ کے اکاﺅنٹ پر فحاشی پھیلا نے اور سماجی آداب کے منافی وڈیو کلپ جاری کرنے والے کو گرفتار کرلیا۔ تبوک پولیس کے ڈائریکٹر میجر جنرل التمیمی نے سبق ویب سائٹ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ملزم کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیاگیا۔ واردات کرنے والے نے اسنیپ چیٹ پر فرضی نام سے واردات کی تھی۔

شیئر: