Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

گیرالڈ بٹلر موٹرسائیکل حادثے میں زخمی

ہالی وڈ اداکار گیرالڈ بٹلر ایک موٹرسائیکل حادثے میں زخمی ہوگئے۔ انہیں شدید چوٹیں آئی ہیں۔ خبروں کے مطابق 47 سالہ اداکار گیرالڈ بٹلرکی موٹر سائیکل کو لاس اینجلس میں حادثہ پیش آیا۔ انہیں زخمی ہونے کے باعث اسپتال پہنچا دیاگیا۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حادثے میں اداکار کی کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی ۔گیرالڈ موٹرسائیکل کی سواری کے شوقین ہیں۔ اس سے قبل سال 2011 میں بھی وہ موٹرسائیکل چلانے کے دوران ایک حادثے کا شکار ہوچکے ہیں۔
 

شیئر: