Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

شویتا تیواری نے شوہر سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا

بالی وڈ اداکارہ شویتا تیواری اور انکے شوہر ابھیناﺅ کوہلی نے اپنے راستے جدا کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ اور انکے شوہر کے درمیان معاملات سنگین ہو گئے ہیں جسکی بنیاد پر دونوں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے، تاہم ابھیناﺅ نے علیحدگی کی خبروں پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ۔
 

شیئر: