Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سنی اور ارباز کی نئی فلم کا ٹیزر جاری

بالی وڈ کی نئی فلم’’ تیرا انتظار‘‘ کا پہلا ٹیزر منظرعام پر آگیاہے۔ مشہور اداکارسنی لیون اور ارباز خان کی پہلی فلم رومانوی اسٹوری ہے۔ فلم کے ٹیزر کی جھلک سنی لیون نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں پیش کی ہے جسے سنی نے محبت کی تلاش قراردیاہے۔
 
فلم کی کہانی میں سنی لیون اور ارباز خان ساتھ نبھانے کا وعدہ کرتے ہیں اور پھر ارباز اچانک کہیں گمشدہ ہوجاتے ہیں۔ فلم اگلے ماہ سینما میں ریلیز کی جائےگی۔
 

شیئر: