Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

" اینا" او آئی سی کے خبررساں اداروں کی تنظیم میں تبدیل

جدہ.... سعودی وزیر ثقافت و اطلاعات و سربراہ اینا ڈاکٹر عواد بن صالح العواد نے اسلامی خبررساں ادارے اینا کو اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے رکن ملکوں کے خبررساں اداروں کی تنظیم میں تبدیل کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ مسلم وزرائے اطلاعات نے اس کا فیصلہ 21 دسمبر 2016 ءکو کیا تھا۔ العواد نے شرکائے اجلاس کو سعودی قیادت کی جانب سے خیرسگالی کا پیغام پہنچایا۔ 
 

شیئر: