Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

کیسٹر آئل رکھے جلد کو موسمی اثرات سے محفوظ

 جلد کو سخت موسمی اثرات اور ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کے لئے کسٹر آئل بہترین ہے۔ یہ جلدد کو فنگل انفیکشن ، کیل مہاسوں اور دھوپ کی تمازت سے محفوظ رکھتا ہے۔ بڑھتی عمر کے اثرات روکنے کے ساتھ یہ خشک جلد کے لیے بہترین موسچرائزر کا کام کرتا ہے۔اسے مزید پر اثر بنانے کے لیے اگر اس میں عرق گلاب یا صندل کی لکڑی کے تیل کے چند قطرے شامل کر لئے جائیں تو یہ ایک موثر دوا بن جاتی ہے جو جلد کو سخت موسمی اثرات سے بچا کر اسے تروتازہ رکھتی ہے ۔
 

شیئر: