Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

عامر خان اور اجے دیوگن ایکساتھ

بالی وڈ اداکار عامر خان اور اجے دیوگن ایک موقع پر ساتھ نظرآئے ۔ دونوں اداکاروں کی تازہ سیلفی منظرعام پر آئی ہے جو کافی مقبول ہورہی ہے۔دونوں اداکار ان دنوں اپنی نئی فلموں کی تشہیر میں مصروف ہیں جو رواں ماہ ریلیز ہونے والی ہیں ۔عامر خان ان دنوں' سیکرٹ سپر اسٹار' اور اجے دیوگن کامیڈی ڈرامہ فلم ' گول مال اگین' کی تشہیری مہم چلارہے ہیں ۔دونوں اداکاروں نے ایک دوسرے کی فلموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔عامر اور اجے دیوگن 90 کی دہائی کی مشہور فلم ' عشق' میں کام کرچکے ہیں جسے کافی پسند کیاگیاتھا۔
 

شیئر: