Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سعودی ڈاکٹروں کی منفرد دریافت

ریاض .... کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال اور ریاض میں میڈیکل ریسرچ سینٹر نے کینسر کے موروثی جینیات کا راز دریافت کرلیا۔ یہ خطے میں اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق ہے۔ اس کی بدولت یہ پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ کینسر کا مرض موروثی ہے یا نہیں۔ یہ بھی پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ آیا متعلقہ شخص مستقبل میں کینسر کے مرض میں خاندانی جینیات کی وجہ سے مبتلا ہوسکتا ہے یا نہیں۔کنگ فیصل اسپتال اور ریسرچ سینٹر کے ماہرین نے 41جینیات پر مشتمل ایک خاکہ ڈیزائن کیا ہے جسکی بنیاد پر موروثی مرض کی نشاندہی میں آسانی ہوگئی ہے۔ 
 

شیئر: