Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

حشیش رکھنے پر غیر ملکی ڈاکٹر گرفتا ر

المہد.... مہد الذہب کمشنری میں ادارہ انسداد منشیات کے اہلکاروں نے ایک غیر ملکی ڈاکٹر کو حشیش رکھنے پر گرفتار کرلیا۔ ادارے کو رپورٹ ملی تھی کہ غیر ملکی ڈاکٹر ایک نجی میڈیکل سینٹر میں ملازم ہے او روہ علاج معالجہ کے ساتھ حشیش کے دھندے میں بھی ملوث ہے۔ ادارے کے اہلکاروں نے اسے روک کر تلاشی لی تو اسکے قبضے سے حشیش برآمد ہوگئی۔
 

شیئر: